365 دن (حصہ اول) — Page 160
درس روحانی خزائن 160 کو فتح بخشتا ہے کیا ہی نیک طالع وہ شخص ہے جو اُس خدا کا دامن نہ چھوڑے۔ہم اُس پر ایمان لائے ہم نے اُس کو شناخت کیا۔“ مشکل الفاظ کے معانی: مرتشی رشوت لینے والا دروغ گو جھوٹ بولنے والا نیک طالع خوش قسمت غاصب کشتی نوح روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 20، 19) بے باک لا پرواہ افعال شنیعہ برے کام آلودگی گند ظلم سے دوسرے کی چیز پر قبضہ کرنے والا بدباطن برے اندرونہ والا