365 دن (حصہ اول)

by Other Authors

Page 149 of 208

365 دن (حصہ اول) — Page 149

درس روحانی خزائن خدا 149 ہے ہے جو ہمارے سلسلہ کی شرط ہے اس پر ایمان لاؤ اور اپنے نفس پر اور اپنے آراموں پر اور اُس کے کل تعلقات پر اُس کو مقدم رکھو اور عملی طور پر بہادری کے ساتھ اس کی راہ میں صدق و وفا دکھلاؤ دنیا اپنے اسباب اور اپنے عزیزوں پر اس کو مقدم نہیں رکھتی مگر تم اُس کو مقدم رکھو تا تم آسمان پر اس کی جماعت لکھے جاؤ۔“ کشتی نوح روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 10-11) مشکل الفاظ کے معانی: دل کی عزیمت دل کا پکا ارادہ غیر متغیر تبدیل نہ ہونے والا خاک و خشت مٹی اور اینٹیں کمال تام پورا کمال بود وباش رہائش خارق عادت غیر معمولی خالق الكل سب کو پیدا کرنے والا مقدم رکھو ترجیح دو ازلی ہمیشہ سے ابدی ہمیشہ تک