دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال

by Other Authors

Page 7 of 101

دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 7

7 کے باعث اپنا لیا گیا ہے۔اُن ابدی صداقتوں کی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جنہیں اندھی دشمنی کی کالی چادر تلے چھپانے کی کوشش کی گئی تھی مگر اب وہ عین دو پہر کے اجالے میں کافی حد تک سب کے سامنے آگئی ہیں۔اور آرہی ہیں۔زیر نظر مضمون میں ان بچوں کا ایک سوال اُن بریلوی علماء سے بھی ہے جو آج دیوبندی حضرات کو اُن دوہرے معیار کا حامل کہہ کر طعنے دے رہے ہیں کل (1984,1974,1953 میں کیوں خاموش بیٹھے تھے ؟؟ اگر کل خاموش تھے تو آج کیوں والسلام اصغر علی بھٹی احتجاج کر رہے ہیں؟؟ 18/03/2016 مبلغ سلسله مارادی نائیجر (مغربی افریقہ)