دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال

by Other Authors

Page 3 of 101

دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 3

3 انتساب ایبٹ آباد کے اس معصوم بچے نبیل لغمانی کے نام جس کو1974 میں ایک ہمسائے عالم دین نے صرف اس وجہ سے دھوکه سین تھوتھا کھلادیا کہ وہ ایک احمدی کابچہ ہے۔وہ موت سے توبچ گیا مگر سال با سال زندگی کےلئے لڑتا رہا