بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 227
227 ۱۲۷ الحمل میں درجہ سامانوں نے ان کی مشرکانہ رسومات کو اپنا لیا ہے حالانکہ یہ اس ترکی فروعات کی قطعا کوئی گنجائش نہیں۔مولانا عبید اللہ وسلم تھے۔والد کا نام کوئی کمل تھا۔وطن پایل نز د درمیانہ (مشرقی پنجاب بھارت، منتها مستنده میں دسال فرمایا۔اس کتاب کے مطالعے سے بے شمار ہندو اور سکھر مسلمان "۔ہوئے۔جن میں مشہور لیڈر مولانا عبیداللہ سندھی دیو بندگی بھی شامل ہیں۔(۹۵) خاتم الاولیا شیخ الکل محی الدین ابن عربی ۱۷ رمضان المبارک منتشهدهد بروز پیراندلس (اسپین) کے مشہور شہر مرسیہ میں پیدا ہوتے۔آپ حاتم طاقی کی نسل سے ہیں جو عرب ہی میں نہیں پوری دنیا میں اپنی سخاوت کے لئے مشہور ہے۔دمہ میں اندلس سے ترک وطن کیا۔شب جمعہ 97 بعمره ، سال ۲۸ ربیع الاخر رم ۱۳۳ ء کو دمشق میں وصال فرمایا۔اپنی مشہور تصنیف فتوحات مکیہ میں لکھتے ہیں کہ ایک بار ایام جوانی میں الیسا اتفاق ہوا کہ ایک معمر بزرگ فرشته صورت مجھ کو خواب میں دکھائی دیتے اور یہ بات کر کے کہ کتنے روز سے انوار سمادی کی پیشوائی کے لئے رکھنا سنت خاندان نبوت ہے۔اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ میں اس سنت اہل بیت کو بجالاؤں۔میں نے اس ہدایت کے مطابق چھ ماہ تک برابر مخفی طور پر روزوں کا اہتمام کیا۔اس اثنا میں عجیب عجیب مکاشفات مجھ پر کھلے۔بعض گزشتہ نبیوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ایک مرتبہ عالم بیداری میں حضرت بانی اسلام علیہ الوف الصلوة والسلام کو مع حضرت علی دحضرت حسین و حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے دیکھا۔غرض بزرگوں سے ملاقاتوں کا یہ سلسلہ بہت طویل ہے۔1 "