بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 164
فادی ثنائیہ جلد اول 164 کادر الله حرارت قُنَا هَذَا مِنْ فَضْلِكَ : چونکہ میں قرآن مجید کو اپنا بلکہ جملہ انسانوں کا کامل هدایت نامہ جانتا ہوں۔اس لیے اپنا اعتقاد او شعروں میں ظاہر کر کے بعد سلام رخصت ہو تا ہوں ہے جمال حسن قرآن نور جان ہر شامال ہے ترے چاند اور دوں کا ہمارا چاند قال ہے نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا بھلا کیوں کر نہ ہو سکتا کلام پاک رحماں ہے f ۱۴ جنوری ۱۹۶۶ بسته خادم اسلام محمدان ابو الوفاء ثناء الله ادير المحد يشاء متر عفاته دمكرة د جو کچھ ہمارے عقائد ہیں ہم انہیں علی الاعلان بیان کرتے ہیں والله على ما تقول وكيل جب تک انسان پورا كلمه لا اله إلا اللهُ مُحَمَّد رَسُولُ اللهِ نہ کہے وہ مسلمان نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات میں یکتا اور بے نظیر ہے ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔وہی سب کا خالق و مالک اور روزباں پہنچانے والا ہے وہ ساتوں آسمانوں کے اور ساری عظیم کے جو جو صفات اللہ تعالیٰ کی قرآن شریف اور صحیح حدیثوں میں وارد ہوئی ہیں ہمارا ان سب پر بغیر انکار اور تاویل باطل اور تعریف اور بغیر دریافت کیفیت ایمان ہے عبادتوں کے قابل صرف اُسی کی ذات ہے۔عبارت مالی ہو یا بدنی یا زبانی سب اُسی وحدہ لاشریک لہ کی ذات کے لئے ہونی چاہئے جو شخص اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرے۔یا اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور میں خدا تعالیٰ کی کوئی صنفت مانے گیا گراہ اور مشرک ہے۔مشرک ہمیشہ جہنم میں : رہے گا۔قرآن شریف اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔جسے اُس نے جبرئیل امین علیہ السلام کی معرفت اپنے بی آخر الزمان محمدرسول الله صل الله علیه اسم پرنازل فر را با حصر محمد من له الا الله علیه و ماله فربا تعالیٰ کے بندے اور اس کے بچے رسول ہیں۔آپ کل انس و جن کی طرف پیغمبر بن کر آئے ہیں۔لبوة حضرت آدیر سے شیرہ نا ہوئی اور آپ کی ذات والا صفات پر ختم ہوئی۔آپؐ کے بعد قیامت یں کوئی اور نبی نہ ہوگا وہ شخص آپ کے بعد کسی کو نبی مانے اور آپ کو خاتم النبیین نہ جانے وہ کافر ہے آپ تمام نبیوں سے افضل اور کل اولاد آدیم کے سردار ہیں آپ کی شفاعت حق ہے۔قیامت کے میدان میں سب سے پہلے اور سب سے بڑی