زندہ درخت

by Other Authors

Page 21 of 368

زندہ درخت — Page 21

اولاد زنده درخت پہلی بیوی محترمه برکت بی بی صاحبہ کے بطن سے) 1- رحیم بی بی صاحبہ (اہلیہ حضرت ماسٹر عطا محمد صاحب والدہ مولا نانسیم سیفی صاحب) 2- کریم بی بی صاحبہ 3- عبدالرحمن صاحب 4- ابوالبشارت مولانا عبدالغفور صاحب مبلغ سلسلہ احمدیہ 5 - احمد بی بی صاحبہ -6- عبدالرحیم صاحب مالک دیانت سوڈا واٹر فیکٹری درویش قادیان 7 - مولوی صالح محمد صاحب سابق مبلغ مغربی افریقہ 8- صالحہ فاطمہ صاحبہ اہلیہ ماسٹر غلام محمد صاحب 9 - محمد عبد اللہ صاحب -10 حلیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ شیخ محمد حسن صاحب لنڈن (دوسری بیوی محترمہ صوباں بیگم صاحبہ کے بطن سے) -11 -12 صادقہ بیگم صاحبہ (اہلیہ الحاج مولوی محمد شریف واقف زندگی) عبدالحمید صاحب ( نیویارک) الفضل 25 نومبر 1959ء ص 4,3 آپ کا نام الحکم 31 اگست 1902ء کےص 16 کی فہرست مبائعین میں شائع شدہ ہے۔معلوم ہوتا ہے کہ آپ کسی بیعت کی تقریب میں موجود تھے اور ڈائری نویس بزرگ نے آپ کا نام بھی شامل کر لیا۔تاریخ احمدیت جلد دوم ص 299 پر آپ کے بیان (مندرجہ رجسٹر جلد نمبر 14 ص 276,275 کی روشنی میں آپ کا سال بیعت 1896ء لکھا گیا ہے۔مگر تحقیق سے یہ امر ثابت نہیں ہوا۔وجہ یہ کہ حضرت میاں فضل محمد صاحب کے بیان میں جلسہ 1896ء پر بیعت کا ذکر 21