ذکر حبیب

by Other Authors

Page ii of 381

ذکر حبیب — Page ii

پیشکش بحضور حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم زاد الله شرفها مجدها و سلّمها الله تعالى جن کو سب سے زیادہ حضرت مسیح موعود مہدی معہود کے حالات کو سفر وحضر میں ملاحظہ کرنے اور ہر حال میں حضور کی رفاقت ، نصرت اور تائید کا حق ادا کرنے کا موقع حاصل ہوتا رہا۔آپ کا غلام محمد صادق عفا الله عنه