ذکر حبیب

by Other Authors

Page 167 of 381

ذکر حبیب — Page 167

باب ششم 167 مقولے بعض ایسے مختصر سے کلمات جو بہت سے مفید مطالب تھوڑے الفاظ میں ظاہر کرتے ہیں۔حضرت صاحب اپنی تقریروں میں لایا کرتے تھے۔اُن میں سے بعض اقوال پہلے بزرگوں کے ہیں اور بعض حضوڑ کے اپنے الہام الہی۔ایسے کلمات کو بطور نمونہ یہاں درج کیا جاتا ہے: (1) انبیاء تلامیذ الرحمن ہوتے ہیں (۲) نماز مشکلات سے بچنے کی چابی ہے۔“ (۳)’صرف زبان سے کلمات کے تکرار کرنے میں برکت نہیں ہوتی ، جب تک دل بھی اُس کے ساتھ نہ ہو (۴)’ جو منگے سومر ر ہے۔مرے سومنگن جا“ (۵) د فلسفی گومنکر حنانه است از حواس اولیاء بیگانه است (1) آں دُعائے شیخ نے چوں ہر دعا است و فانی است و گفت او گفت خدا است (۷) یا توں لوڑ مقد میں یا اللہ نوں لوڑ ترجمہ : یا مقدمہ بازی کرد یا خدا پرستی کرو۔دونوں باتیں اکٹھی نہیں ہوسکتیں۔(۸) سخن کز دل برون آید نشیند لاجرم بر دل (۹) مر د باید که گیر داندر گوش در نوشتست پند بر دیوار (۱۰) ''گوئیند سنگ لعل شود در مقام صبر آرے شود ولیک بخونِ جگر شود (۱۱) '' غنیمت جان لو مل بیٹھنے کو۔جدائی کی گھڑی سر پر کھڑی ہے۔“ (۱۲) ” مومن کے دل میں ایک جذب ہوتا ہے۔اُس قوتِ جاذبہ کے ذریعہ سے وہ دوسروں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔“ (۱۳) آنکس که بقرآن و خبر زو نہ دہی اینست جوابش کہ جوابش نہ رہی (۱۴) دگر نباشد بدوست راه بردن به شرط عشق است در طلب مُردن (۱۵) '' جے توں میرا ہور ہیں سب جگ تیرا ہو (۱۶) سرمد گلہ اختیار می کرد یک کا راز میں دو کار می باید کرد یا تن برضائے دوست باید داد و یا قطع نظر زیاد می باید کرد