ذوق عبادت اور آداب دُعا

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 152 of 528

ذوق عبادت اور آداب دُعا — Page 152

152 زیادہ لذت ہمیں عبادت کے ذریعے خدا سے تعلق میں پیدا ہو جیسا کہ حضرت مسیح موجود علیہ الصلوۃ والسلام لکھتے ہیں کہ ہماری اعلیٰ لذات ہمارے خدا میں ہیں۔کوئی اور لذت ایسی نہیں جیسی خدا کی محبت میں ملتی ہو۔اللہ تعالٰی ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔