زرّیں ہدایات (جلد چہارم برائے طلباء۔1932ء تا 1959ء) — Page 296
زریں ہدایات (برائے طلباء) 296 جلد چهارم کیریکٹر وہ بناؤ جو اسلامی ہو یعنی جس میں قومیت کا احترام ہو۔اسلام نماز کی سہولت چاہتا ہے اور جس لباس میں یہ خوبی ہو وہی اسلامی لباس ہے۔پس اس کا لج میں رہتے ہوئے ہمیشہ اپنے مانو کو سامنے رکھو اس سے تمہاری عزت بڑھے گی اور لوگ تمہاری نقل کریں گے تم ان کی نقل نہیں کرو گے۔آخر میں میں دعا کر دیتا ہوں کہ خد تعالی اس کالج کو اس مقصد کے پورا کرنے والا بنائے جس کے لئے اسے قائم کیا گیا ہے اور اس کے طالب علم رسول کریم کے شاگرد ہوں جو لوگوں کو آپ کا صحیح چہرہ دکھانے میں کامیاب ہوں۔ہماری کوتاہیوں اور بد عملیوں کی وجہ سے آج رسول کریم ﷺ کو گالیاں پڑ رہی ہیں۔خدا تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ لوگوں کے قلوب کی اصلاح فرمائے اور انہیں محمد رسول اللہ ﷺ کے غلاموں میں شامل روزنامه الفضل ربوه مورخہ یکم، 2 ، 3 ،6، 7 دسمبر 1955ء) فرمائے۔1: الزخرف۔62 2 بخاری کتاب المغازی باب غزوة موتة من أرض الشام حدیث 4263 صفحه 722 مطبوعه مکتبه دار السلام مارچ 1999ء الطبعة الثانية 3: الصف۔3 4: الانعام 12 5 البقرة 45 : وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنْزَلَ اللهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا الْفَيْنَا عَلَيْهِ ابَاءَ نَا اَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا (البقرة۔171) :7 مشكوة باب مناقب الصحابه الفصل الثالث صفحہ 1696 حدیث 6009 الجزء الثالث مطبوعه المكتب الاسلامى بيروت 1985 الطبعة الثالثة