زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 40 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 40

زریں ہدایات ( <mark>برا</mark>ئے مبلغین ) 40 جلد اول کہ خدا تعالیٰ جب ان لوگوں کی ضروریات کو پورا <mark>کر</mark>تا ہے جو <mark>اس</mark> کے مقابلہ کے لئے کھڑے ہوتے ہیں اور <mark>اس</mark> کی اطاعت سے اپنے آپ کو نکالتے ہیں تو پھر کیا انہیں کی ضروریات کو پورا <mark>کر</mark>تا <mark>اس</mark> پر بوجھل ہو گا جو <mark>اس</mark> کا نام پھیلانے کے لئے کھڑے ہوں گے؟ ہر گز نہیں۔خدا تعالیٰ ضرور ان کے لئے سامان <mark>پیدا</mark> <mark>کر</mark> <mark>دے</mark> گا۔“ (الفضل 10 مارچ 1917 ء ) 1: بخارى كتاب الاطعمة باب ما يقول اذا فرغ من طعامه (الخ) صفحه 972 حدیث نمبر 5458 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 2 بلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ (المائدة: 68) 3 : بخارى كتاب الجهاد والسير باب فضل من <mark>اس</mark>لم على يديه رجل (الخ) صفحہ 497 حدیث نمبر 3009 مطبوعہ ریاض 1999ءالطبعة الثانية 4: إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ (القصص : 57)