زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 405 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 405

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 405 جلد اول جنہیں روحانیت اور خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کی تڑپ ہے ان سے امید ہے کہ وہ اچھی طرح سمجھ لیں گے۔ساری برکتیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی آتی ہیں انہیں اپنے اندر خدا تعالیٰ کی محبت ، تڑپ اور بے چینی یہاں تک پیدا کرنی چاہئے کہ خدا تعالیٰ کا فضل انہیں ڈھانپ لے اور فیوض کے دروازے ان کے لئے کھل جائیں۔یہ صرف مبلغوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہم میں سے ہر ایک کے لئے ہے۔خواہ وہ کوئی کام کر رہا ہو کیونکہ ہماری زندگی کا اصل مقصد یہی ہے۔“ (الفضل 11 فروری 1930ء) 1: البقرة : 26 2: آل عمران : 194 3 مسلم كتاب الامارة باب النهى عن طلب الامارة (الخ) صفحہ 818 حدیث نمبر 4715 مطبوعہ ریاض 2000 ء الطبعة الثانية 4 بخارى كتاب التوحيد باب كلام الرب (الخ) صفحہ 1290 حدیث نمبر 7485 میں فَيُوْضَعُ کی بجائے وَ يُوضَعُ کے الفاظ ہیں۔مطبوعہ ریاض 2000 ءالطبعة الثانية تذکرہ صفحہ 81 ایڈیشن چہارم 2004 ء