زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 32 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 32

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 32 جلد اول پانی کو خشک زمین کی طرف بہاتے ہیں۔پھر اس سے کھیتی پیدا کرتے ہیں جس سے ان کے چوپائے اور یہ خود کھاتے ہیں۔کیا بصارت سے کام نہیں لیتے۔آدمی انعامات الہی کا مطالعہ کرے۔اور اس کے احسانات اپنے رونگٹے رونگٹے پر دیکھے تو اپنے مولی و محسن پر قربان ہونے کو جی چاہے۔تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ “ ناشر محمد عنایت الله احمدی بد و ملوی مالک نصیر بک ایجنسی قادیان مطبوعہ کریمی پریس لاہور ) ،، 1 فتوح الشام للواقدی مترجم حکیم شبیر احمد انصاری صفحہ 286 مطبوعہ مئی1986ء ادارہ اسلامیات 190 انار کلی لاہور 2 البقرة : 4 3: المزمل: 2 تا 5 4: المائدة:64 5 الغاشية: 22، 23 6 المائدة: 109 :::7: الفاتحة : 32 8 الفاتحة: 4 2: البقرة: 130 10: ٹمپرنس سوسائٹیاں : معاشرہ میں شراب نوشی کے خلاف کام کرنے والے گروہ :11: العنكبوت: 70 :12: التوبة: 119 :13 بخارى كتاب الادب باب الهجرة صفحه 1060 حديث 6073 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 14: الحشر : 19 15 ابن ماجه ابواب الزهد باب ذكر التوبه صفحه 619 حدیث 4250 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الأولى