زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 350 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 350

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 350 جلد اول بچوں کی تربیت کے لئے ایسے ذرائع اختیار نہیں کریں گے آئندہ نسلیں خراب عادات یا ناقص تربیت کے خطرہ سے بچ نہیں سکتیں۔پس میں دوستوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ بچوں کے لئے دوستوں کے انتخاب کا خاص خیال رکھیں اور انہیں نماز کی Hobby لگا ئیں کہ ( الفضل 6 نومبر 1928ء) یہ بہترین Hobby ہے۔66 1: مسلم كتاب التوبة باب فضل دوام الذكر والفكر (الخ) صفحه 1191 حدیث نمبر 6966 مطبوعہ ریاض 2000ء الطبعة الثانية 2: سودا: عشق بگن ، دھن ، خبط ( فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 818 فیروز سنز لاہور مطبوعہ 2010ء) 3 بخاری کتاب الاذان باب وضوء الصبيان صفحہ 139 حدیث نمبر 860 مطبوعہ رياض 1999ءالطبعة الثانية