ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 58
۱۲۹۱ هجری صفحه ۳۴۴ ۳۔عقائد اسلام۔مصنفہ مولوی مولا نا عبد الحق صاحب محدث دہلوی ، مطبوعہ ۱۲۹۲ ہجری صفحہ ۱۸۲، ۱۸۳۔۴۔آخری گت۔مصنفہ محمد رمضان صاحب حنفی ،مطبوعہ مجتبائی ۲۷۸ ہجری ۵۔احوال الآخرة - از حافظ محمد صاحب لکھو کے۔مطبوعہ ۱۲۰۵ ہجری صفحہ ۲۳ -۲- اقتراب الساعة - از ابوالخیر نواب نور الحسن خان صاحب، مطبوعہ ۳۰۱ ہجری صفحہ 1+2۔107 ے۔قیامت نامہ فارسی۔( علامات قیامت اردو) مصنفہ شاہ رفیع الدین صاحب دہلوی ۸۔اکمال الدین صفحہ ۳۶۸ ۹ مکتوبات امام ربانی مجد دالف ثانی۔جلد ۲ صفحہ ۱۳۲ ۱۰ بحار الانوار جلد ۱۳ صفحه ۵۸ ۱۱۔قصیدہ ظہور مہدی از مولوی فیروز الدین صاحب لاہوری صفحه ۴۱ ۱۲۔حکمت بالغہ از مولوی ابوالجمال احمد مکرم صاحب عباسی رکن مجلس اشاعۃ العلوم حیدرآباد دکن مطبوعہ دارالمعارف صفحه ۴۰۹ کسوف و خسوف (چاند سورج گرہن ) کا نشان امام مہدی کی صداقت پر ایک حتمی نشان ہے جو ہر طرح انسانی طاقتوں سے بالا۔سراسر خدا تعالیٰ کی تقدیر وحکمت سے ظاہر ہوا۔چودہ صدیوں کے علماء ربانی اور محدثین اسے بیان کرتے آئے۔آخر کار خدا تعالیٰ نے فعلی طور پر اسے پورا کر کے حضرت مسیح موعود امام مہدی علیہ السلام کی صداقت پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔اور آپ نے فرمایا ( ۵۸