ظہورِ امام مہدی ؑ — Page 80
باز در عالم بسیار ایام صلح جنگجو ہاں را بده پیغام صلح ۱۴۔محترمہ ڈاکٹر سیدہ اشرف بخاری صاحبہ ایم۔اے۔پی۔ایچ۔ڈی۔نے حقیقت منتظر پر نہایت محنت سے تحقیقی مقالہ سر قلم کیا ہے۔درجنوں کتب کے حوالے دے کر آپ لکھتی ہیں:۔زمانہ منتظر ہے کہ کب پردہ غیب سے ظہور فرمائیں۔۔۔۔۔ایسے انسان کا انتظار ہے جو امم سابقہ کے اولوالعزم پیغمبروں کا جانشین ہو۔۔۔۔۔آفتاب امامت۔۔۔۔۔مصلح عالم ، صہبائے محبت ایک ایسی حقیقتِ منتظر ہے، اقبال بھی جس کے لئے آرزومند تھے۔( معارف اسلام - صاحب الزمان نمبر صفحه ۴۴) ۱۵۔حضرت امام مہدی آخرالزمان د حبل اللہ تعالیٰ فرجہ کے حضور سید پاکنہاد آقائی الف شاہ اعلی اللہ مقامہ کا ہدیہ عقیدت و انتظارے اے مبشر در کتاب آسمانی السلام اے زنور اولین والے امام اے کہ بینی ملت اسلام در بے چارگی آخریں بے ہمہ چیزے جہاں جز طاعت مغرب زمیں مژده وصل تو بعد از انتظار قرنها حکم ابر رحمتے دارد بر تشنہ زمیں چہرہ بکشا تا بر یزد چشم من لعل و گہر در نثار مقدمت اے سرور دنیا و دیں ( معارف اسلام۔صاحب الزمان نمبر صفحہ ۲۹) ۱۶۔حضرت شمس تبریز کے خطاب بہ مہدی آخر الزمان پر مشتمل فارسی کلام منتخب از کلیاتِ