یادِ محمود ؓ — Page 62
62 تیری عظمت بیکراں، تیرے عزائم پر وقار ساری دنیا میں ترے اقبال کی تشہیر چاند نے پائی چمک سورج کو رنگینی ملی ہے جگمگائی جس سے دنیا وہ تری تنویر ہے تیرے گلشن میں رہے شام و سحر رنگیں بہار تیرے اہل بیت پر ہو مہرباں پروردگار تا ابد قائم رہے تیرے جیالوں کا وقار تیری چاہت میں رہیں آنکھیں ہمیشہ اشکبار السلام و الوداع رہبر انسانیت حضرت محمود تیرا نام پائندہ رہے کی شمع کی تو نے جو روشن ملت اسلام ہے کی وہ شمع پائندہ رہے سیف کی ( شیخ سلیم الدین سیف)