یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 125 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 125

125 آج اک کر سا محسوس مجھے ہوتا ہے چشم گریاں ہی نہیں دل بھی مرا روتا ہے بیقراری ہے مرے قلب حزیں کو لاحق پہلو بدلوں تو مجھے درد سوا ہوتا جس کا دم شمع شبستان تھا زمانہ کے لئے آه وہ ہے ماہ لقا زیر زمیں سوتا ہے ہجر کا داغ دیا فضل عمر نے افسوس غم جدائی میں بہت اس کی مجھے ہوتا ہے دیں کو قوت ملے ہر دم ہی یہی تھی کوشش وقف و تحریک یہ صاف عیاں ہوتا حضرت مصلح موعود ہوں لاکھوں سلام اب تو بتل کے یہی وردِ زباں ہوتا ہے ہے ( فضل الرحمن بسمل )