یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 4 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 4

+ اس کے ہیں دو برادر ان کو بھی رکھیو خوشتر تیرا بشیر احمد تیرا شریف اصغر کر فضل سب پہ یکسر رحمت سے کر معطر روز کر مبارک سبحان من برانی یہ تینوں تیرے بندے رکھیو نہ ان کو گندے کر دوران سے یارب دنیا کے سارے پھندے رہیں ہمیشہ کریو نہ ان کو مندے روز کر مبارک سبحان من میرانی اے میرے دل کے پیارےاے مہرباں ہمارے کر ان کے نام روشن جیسے کہ ہیں ستارے فضل کر کہ ہوویں نیکو گہر سارے روز کر مبارک سبحان من برانی اے میرے دل کے جانی اے شاہ دو جہانی کر ایسی مہربانی ان کا نہ ہووے بخت جاودانی اور فیض آسمانی روز کر مبارک سبحان من سیرانی ثانی سن میرے پیارے باری میری دعائیں ساری رحمت سے ان کو رکھنا میں تیرے منہ کے واری اپنی پسنہ میں رکھیو سن کر یہ میری زاری روز کر مبارک سبحان من میرانی اے واحد یگانہ اے خالق زمانہ میری دعائیں سن لے اور عرض چاکرانہ تیرے سپرد تینوں دیں کے قمر بنانا روز کر مبارک سبحان من برانی (در مشین)