The Will — Page xiv
(وحي الله ) دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اُسکو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کریگا اور بڑے زور آور حملوں سے اُسکی سچائی ظاہر کر دے گا۔ یہ رسالہ جسکا الوصية کلام پاک حضرت حجتہ اللہ مسیح موعود و مہدی معہود میرزا غلام احمد عليه الصلوة والسلام قادیانی f باهتمام چودھری الهداد میگزین پریس میں حضرت اقدس کی فرمائش ہے 14-4 ۲۴ - دسمبر داری کو طبع ہوا۔