واقعات صحیحہ

by Other Authors

Page 66 of 142

واقعات صحیحہ — Page 66

۶۶ ذوالنورین : یعنی سوانح عمری جامع القرآن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ۔قیمت (/4)۔۔(/) (/m)۔۔۔۔سر چشمہ رحمت :۔اس کتاب میں مضامین علم تصوف ایسے آسان اردو سلیس الفاظ میں لکھے گئے ہیں کہ بچہ بھی جو صرف حرف شناس ہو عمدگی سے سمجھ لے۔اصطلاحات کی تشریح اس خوبی سے کی کی گئی ہے کہ طالب صادق کو برسوں کی محنت سے رہائی دے کر دنوں میں منزل مقصود تک پہنچانا اس کتاب کا ایک ادنے اثر ہے۔(۱۲/) عیسائیوں کی دینداری کا نمونہ: جس میں عیسائیوں کی چالاکیاں پکڑی گئی ہیں اور ان کی دینداری کی قلعی کھولی گئی ہے قیمت صرف چار آنے۔الوہیت مسیح اور تثلیث کا رڈ :۔ہر دو حصہ قیمت فی حصہ چار آنے عیسائی مذہب کا فوٹو : قیمت فی جلد چہار آئے۔دفع طعن نکاح زینب : - قیمت فی جلد (۴) مناجات فیروزی:۔تمام دنیا جانتی ہے کہ دعا ہی عبادت کا مغز ہے۔اس کتاب میں تمام مشہور اور متبرک مناجاتیں بزرگوں کی بنائی ہوئی جمع کی گئی ہیں۔یہ کتاب نہایت مقبول اور مطبوع ہوئی ہے۔عرصہ قلیل میں سات دفعہ چھپ کر فروخت ہونا اس بات کا کافی ثبوت (/m)۔۔(/m)۔۔ہے۔قیمت تین آنہ۔نعت فیروزی:۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف میں بزرگوں کی بنائی ہوئی عربی۔فارسی اردو وغیرہ زبانوں کی مشہور اور چیدہ نعتیں۔قیمت تین آنے (۳) نماز اور اُس کی حقیقت :۔نماز کی فلاسفی اور مخالفین کے کل اعتراضوں کا جواب جو نماز پر کرتے ہیں۔قیمت چار آنے۔(/m)۔۔۔۔۔۔روزہ اور اُس کی حقیقت ہمہ صفت موصوف ہے۔قیمت چار آنے (۴)