واقعات صحیحہ

by Other Authors

Page ix of 142

واقعات صحیحہ — Page ix

i إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا نشان صداقت عالی جناب حضرت مسیح موعود کے بالمقابل مباحثہ تفسیر القرآن سے پیر مہر علیشاہ گولڑوی۔کے انکار کے بعد ملک کے ہر حصہ سے قریباً پانسو آدمیوں کے اس پاک سلسلہ میں داخل ہو کر حضرت مسیح موعود کی بیعت سے مشرف ہوئے۔ارادہ تو یہ تھا کہ گل فہرست اس کے ساتھ شائع کر دی جائے گی۔لیکن بسبب عدم گنجائش صرف چند اسمائے گرامی یہاں درج کئے جاتے ہیں۔باقی پھر کسی دوسرے موقع پر۔پیر کمال شاہ صاحب ساکن سورت (بمبئی) جو خود احمد ہادی صاحب اہلمد کلکٹری الہ آباد بھی ایک مشہور پیر ہیں اور سلیمان صاحب مرحوم مولوی میر محمد سعید صاحب حیدر آباد دکن تونسوی کے خاندان کے صاحب ارشاد ہیں۔نواب میر بہاؤالدین علی صاحب جاگیردار مولوی محمد محلی پنجابی واعظ بو پڑی جس نے پیر نواب حسن الدین خان صاحب مہر شاہ کے قیام لاہور کے دنوں میں گلی کوچوں مولوی سید امین اللہ خان صاحب میں ہمارے بر خلاف ہمہ تن زور لگا کر ایک مولوی میر عبدالرحیم صاحب جوش پیدا کرنا چاہا تھا۔اس کے بھائی مولوی مولوی قاری اشرف علی صاحب سردار خان صاحب نے ان واقعات کو بچشم خود محمد ابراہیم صاحب معہ اہل و عیال (۱۰کس ) دیکھ بھال کر اور اپنی والدہ صاحبہ کی دو خوابوں حکیم ابوالحسن صاحب امرتسر کی بنا پر حضرت مسیح موعود کے ہاتھ پر 11 ستمبر حکیم مشتاق احمد صاحب کامل پور 1900 ء کو بیعت کر لی۔