شہید مرحوم حضرت صاحبزادہ عبدالطیف — Page 58
خدا جانے اس نے کس غرض سے منع کیا ہوگا۔پھر دوبارہ امیر نے کہا لیکن آپ نے کوئی جواب نہ دیا۔تیسری بار عام لوگوں کو مخاطب کر کے کہا۔تمام حاضرین نے شور مچادیا کہ ہاں صاحب وہ کافر ہو گیا لیکن صاحب زادہ صاحب نے پھر احتیاطاً سکوت کیا۔ایک دفعہ جب مولوی عبد الغفار صاحب مرحوم مہا جر دارلامان کی والدہ فوت ہوئی تو آپ نے نماز جنازہ پڑھائی تو اس وقت زور کی بارش ہو رہی تھی آپ نے بڑی دیر تک دعا کی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اشعار صاحبزادہ صاحب کے حق میں منقول از تذکرۃ الشہادتین جوہر آخر آشکار دل ازیس فانی سرا پرداختند این بیابان حیا ہزاراں اژ و پایش ہزاران آتشی آسمان ہزاراں سیل خوشخواب زماں