حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 193 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 193

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 193 مناجات ولی اللہ الہی! کھول دے ہمارے لئے دروازے اپنی نعمت کے اور آسان کر دے ہمارے لئے دروازے اپنے رزق کے۔( تالیف قلب کے لئے ) ۱۲۶ - اَللَّهُمَّ أَلِفْ بَيْنَ قُلُوبِنَا وَاَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ وَ نَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ، وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَبَارِك لَنَا فِي أَسْمَا عِنَا وَابْصَارِنَا وَقُلُوبَنَا وَاَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ - وَاجْعَلْنَا شَاكِرِينَ لِنِعْمَتِكَ مُثْنِينَ بِهَا قَابِلِيهَا وَاتِمَّهَا عَلَيْنَا (اتحاف جلد ۳ حدیث نمبر ۸ بحوالہ موسوعه جلد ۲ صفحه ۱۹۰) البى ! الفت ڈال ہمارے دلوں میں اور بنا دے ہماری بگڑی ہوئی بات اور دکھلا ہم کو راستے سلامتی کے اور نجات دے ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف اور بچا ہم کو بے حیائی کے کاموں سے وہ جو ظاہر ہیں ان میں سے اور وہ جو پوشیدہ ہیں اور برکت دے ہمارے لئے ہماری شنوائی میں اور ہماری بینائی میں اور ہمارے دلوں میں اور ہماری بیویوں میں اور ہمارے بچوں میں اور ہماری طرف متوجہ ہو اور رحم کر تو بہت متوجہ ہونے والا مہربان ہے اور بنا ہم کوشکر کرنے والا اپنی نعمتوں کا ان کی تعریف کرنے والا ان کو قبول کرنے والا اور پوری کر ان نعمتوں کو ہم پر۔(اولاد کے لئے ) ۱۲۷ - رَبَّنَا هَبْ لَنَامِنُ اَزْوَاجِنَا وَذُرِيَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ( سورة الفرقان: ۷۵) اے ہمارے رب ! دے ہم کو ہماری بیبیوں سے اور ہمارے بچوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور