حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 188 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 188

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 188 سبب سے اس شخص سے جو تیری مخالفت کرے تیری خلقت میں سے۔(والدین کی مغفرت کے لئے) ۱۰۹ - رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ هِ مناجات ولی اللہ ( سورة التحريم:9) اے ہمارے رب ! پوری کر دے ہمارے لئے ہماری روشنی اور بخش ہم کو یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔طلب نعمت ١١٠ - اللَّهُمَّ مَا أَصْبَحَ بِي مِنْ نِعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكُرُ - (در منثور جلد ۱ صفحه ۱۵۴) الہی ! جو نعمت کہ مجھ کو ملی یا کسی کوملی تیری خلقت میں تو وہ تیری ہی طرف سے ہے تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔سو تیرے ہی لئے تعریف ہے اور تیرے ہی لئے شکر ہے۔١١ - اللَّهُمَّ اهْدِنِي مِنْ عِنْدِكَ وَافِضْ عَلَيَّ مِنْ فَضْلِكَ وَ أَسْبِغْ عَلَيَّ مِنْ رَّحْمَتِكَ وَاَنْزِلُ عَلَيَّ مِنْ بَرَكَاتِكَ ( کنز العمال جلد ۲ حدیث نمبر ۳۵۲۱) الہی! ہدایت کر مجھ کو اپنے پاس سے اور وسعت سے دے مجھے اپنا فضل اور پورے طور پر دے مجھے اپنی رحمت اور اُتار مجھ پر اپنی برکتیں۔١١٢ - اللَّهُمَّ اتِنِي اَفْضَلَ مَاتُوتِى عِبَادَكَ الصَّالِحِيْنَ - وَلَا تَجْعَلُ لِفَاجِرٍ عِنْدِي نِعْمَةً لَا أُكَافِيهِ بِهَا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تمہید جلد ا صفحه ۲۳۷ بحواله موسوعه جلد ۲ صفحه ۱۵۸) الہی! دے مجھے بہتر سے بہتر جو تو دیتا ہے اپنے نیک بندوں کو۔اور نہ بنائیو کسی فاجر کا مجھ پر