ولادت سے نبوت تک — Page 53
۵۳ مخفی۔اسی وجہ سے آپ کے جذبات کو جاننے میں دقت پیش نہیں آتی منفی۔غصہ میں چہرہ سرخ ہو جاتا۔اور خوشی کے موقع پر چمکنے لگتا۔سر کے بال بالکل سید ھے نوکدار نہ تھے بلکہ ان میں ہلکا ساخم تھا۔بالوں کا رنگ سیاہ - ڈاڑھی گھنی اور خوبصورت جسم در میانه - نہ بہت موٹا۔نہ بہت دبلا۔جلد نازک اور علائم تھی۔آپ کے جسم اور پسینہ سے ایک قسم کی خوشبو آتی تھی جو اچھی لگتی تھی سر بڑا۔سینہ چھوڑا۔ہاتھ پاؤں بھرے بھرے ہتھیلیاں چوڑی۔چہرہ گوں۔پیشانی اور ناک اونچی۔آنکھیں سیاہ اور روشن پلکیں لمبی لمبی تھیں۔آپ کی چال میں وقار تھا۔عموما تیزی کے ساتھ قدم اٹھتا۔گفتگو ٹھہر ٹھہر کو فرماتے حتی کہ سننے والا آپ کے الفاظ گن سکتا تھا۔اور اگر کوئی یاد رکھنا چاہے تو اس کو بھی آسانی ہوتی تھی۔بچہ پیارے محمد تو واقعی بہت خوبصورت جوان تھے۔کیا ہم آپ کو خواب میں دیکھ سکتے ہیں۔ماں بالکل دیکھ سکتے ہو۔وہ انسان جو اللہ تعالیٰ کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کرے۔اور میں سے منع کیا ہے اس سے بچے آپ کی سنت یعینی جس طرح آپ نے زندگی گزاری اس کے مطابق عمل کرنے کی کوشش کرے اور ساتھ ساتھ آپ پر کثرت سے درود پڑھے تو اس کی ملاقات ہو جاتی ہے۔بچہ آپ بچپن میں تو بکریاں چراتے تھے لیکن اب جوان ہو کر کون سا ے سیرت خاتم النبیین جلد اول صفحہ ۱۳۶-۱۳۷