ولادت سے نبوت تک

by Other Authors

Page 36 of 90

ولادت سے نبوت تک — Page 36

} ماں عرب میں ہوا نہ بت کی سالانہ تقریب ہوتی تھی۔بالکل جیسے ہماری عید کی تیاریاں ہوتی ہیں۔اس طرح قریش مکہ بھی اس تقریب میں حصہ لینے کیلئے تیاریاں کرتے تھے۔جب وہ دن آگیا۔سے الگ تھلگ آپ ایک طرف چپ چاپ بیٹھے ہوئے تھے جبکہ آپ کے ہم عمر بچے خوشی خوشی تیار ہو رہے تھے گھر ہم ہوں کے بڑے جب جانے کے لئے تیار ہو گئے تو دیکھا کہ محمد تو اسی طرح بیٹھے ہیں۔آپ کی بھی آئیں اور بولیں کیا بات ہے محمد- طبیعت تو ٹھیک ہے۔آپ نے کہا کہ جی بالکل ٹھیک ہوں۔بولین۔پھر تیار نہیں ہوئے۔کیا بات ہے۔چلنا نہیں۔آپ نے جواب دیا کہ میں نہیں جاؤں گا۔بچہ اتنے اہم موقع پر نہ جانے کی وجہ سے تو سب ناراض ہوئے م پر نہ جانے کی وجہ سے ہوں گے۔ماں پہلے تو سب نے سمجھایا اور باری باری تمام پھوپھیاں آئیں۔اور افراد کیا کہ یہ تو ہماری عزت کا سوال ہے۔تم کو چلنا ہوگا۔آخر چھپا بھی آگئے۔لیکن آپ کا ایک ہی جواب تھا کہ میں اس تقریب میں نہیں جاؤں گا۔مجھے بتوں کی پرستش پسند نہیں۔آپ کے بار بار انکار کے باوجود سب کا اصرار بڑھتارہا۔کیونکہ یہ قریش کا معزز گھرانہ تھا۔اور کعبہ کا متولی بھی۔پھر بھلا اس اہم تقریب میں بنو ہاشم کا کوئی فرد کیسے شریک نہ ہو۔لیکن جتنا اصرار بڑھتا گیا۔اسی عزم سے آپ کا انکار جاری رہا۔آخر ابو طالب کو شکایت پہنچی کہ محمد تیار نہیں ہو رہا۔تو وہ آئے۔بڑی محبت و شفقت اور