وحی و الہام — Page 45
45 عَبْدُ اللهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيًّا وَ كَيَحْيَ الَّذِي قَالَ تَعَالَى فِيْهِ وَآتَيْنَهُ الحُكْمَ صَبِيًّا۔“ (الفتاوی الحدیثیہ مصنفہ امام ابن حجر اہیمی۔باب مطلب ماوردفی حق ابراہیم ابن مہیا 1 صفحہ 236) کہ آنحضرت ﷺ کا صاحبزادہ ابراہیتم چھوٹی عمر میں ہی نبی ہو گیا ہے تو اس میں کوئی بعید از عقل بات نہیں کیونکہ وہ حضرت عیسی کی طرح ہیں جنہوں نے پیدائش کے دن کہا تھا کہ میں خدا کا بندہ ہوں۔مجھے اللہ نے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے نیز وہ حضرت بیٹی کی طرح ہیں۔جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے ان کو بچپن ہی کی عمر میں دانشمندی عطا فر مائی تھی۔پھر فرماتے ہیں: وَ احْتَمَالُ نُزُولِ جِبْرِيلَ بِوَحْيِ لِعِيْسَى أَوْ يَحْيَ يَجْرِكْ فِي إِبْرَاهِيمَ۔(الفتاوی الحدیثیہ مصنفہ امام ابن حجر ابھیجی۔باب مطلب ماوردفی حق ابراہیم ابن نبینا ﷺ صفحہ 236) کہ جس طرح حضرت عیسی اور یحییٰ علیہما السلام پر بچپن میں جبرئیل وحی لے کر نازل ہوئے اس طرح احتمال ہے کہ بچپن کی عمر میں حضرت ابراہیم ابن النبی پر جبرئیل وحی لے کر نازل ہوئے۔10: "وَالأخْبَارُ طَافِحَةٌ بِرُؤْيَةِ الصَّحَابَةِ لِلْمَلَكِ وَسِمَاعِهِمْ كِلَا مَهُ وَ كَفَى دَلِيْلًا لِمَا نَحْنُ فِيْهِ قَوْلُهُ سُبْحَانَهُ إِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلِئِكَةُ أَنْ لا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَاَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُوْ عَدُوْنَ فَإِنَّ فِيْهَا نُزُولَ الْمَلَكِ عَلَى غَيْرِ الْأَنْبِيَاءِ فِي الدُّنْيَا وَ تَحْلِيْمَهُ إِيَّاهُ وَلَمْ يَقُلْ اَحَدٌ مِنَ النَّاسِ أَنَّ ذَلِكَ يَسْتَدْعِى النَّبوَّةَ وَكَوْنَ ذلِكَ لِاَنَّ النُّزُوْلَ وَالتَّكْلِيْمَ قُبَيْلَ الْمَوْتِ غَيْرُ یہ اس روایت کی بنا پر ہے کہ جس میں بیان ہوا ہے آنحضرت ﷺ نے اس کی تدفین کے موقع پر فرمایا تھا: ” آمَا وَاللَّهِ أَنَّهُ لَنَبِيُّ ابْنُ نبي‘ کہ بخدا یہ نبی ہے اور نبی کا بیٹا ہے۔