وفات مسیح اور احیائے اسلام

by Other Authors

Page 67 of 72

وفات مسیح اور احیائے اسلام — Page 67

42 پروفیسر قد محمد حسین صاحب ایم۔اسے ایل ایل بی ڈانسر کی تکمہ آثار قدیمی سرینگر دو فدا رکن بین الاقوامی کانگریس، عبدالوحید خان صاحب مصنف کتاب عیسائیت ، مولانا محمد اسماعیل صاحب ندوستی اور غلام احمد صاحب پرویز مدیر طلوع اسلام خاص طور پر قابل ذکر ہیں بلے شخصیت مسیح کے متعلق تجدید علمی اکتشافات دوسری عظیم الشان تبد یلی جو گذشتہ ستر سال میں واقع ہوئی وہ یہ ہے کہ اس عرصہ میں ایسے ایسے زبر دست علمی اور تاریخی اکتشافات ہوئے کہ حضرت مسیح کی صلیبی موت سے نجات ، آپ کے سفر کشمیر اور آپ کی قبر سے متعلق تحقیق پر گویا دن چڑھ ماخذ : "الهام الرحمن جلد ۲ صفحہ ۲۳۰ از مولانا سندھی ملاحظات آزاد منا ، " نقش آزاد " ص ۱ " قول فصل" ملاحظات نیاز " صام مسٹریز آف کشمیر ("MYSTERIES OF KASHMIR") ناشر قیصر پبلشرز سرینگر شه (TRUTH ABOUT THE CRUCIFICATION) ( ناشر مسجد فضل النهدان) عیسائیت صفحه ۵۹ - ۶۴ ناشر اسلامک پبلیکیشنز لاہور شاء "القاديانية" از محمد اسماعیل ندوی ص ۱۰۷