وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 457 of 508

وفا کے قرینے — Page 457

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 457 خلافت باعث تمکین دیں ہے مکرم مبارک ظفر صاحب حکومت نہ تو کوئی بادشاہت جو دے گی عدل تو دے گی خلافت یہ ہے تلمیلِ شرع دیں کا موجب خلافت ہے نبوت کی نیابت نصیبوں میں فقط ہے صالحیں کے خلافت باعث وہ خلافت مومنوں کی ہے تمکین دین ہے قائم ہو چکی سوسال وراثت اسی پائے گا ایمان طاقت قہ جس کی تھی نوشتوں میں بشارت یہی عروہ یہی حبل اللہ ہے ہے پنہاں اس میں ہی امت کی وحدت جنہوں نے اس کو اپنی ڈھال جانا انہی کو ہے حفاظت کی ضمانت مقدر ان کا ہے گرداب ظلمت کریں وہ جس قدر بھی اب ریاضت خدا کا فضل ہے ہم آخریں ہیں بخشی گئی ہے یہ سعادت