وفا کے قرینے — Page 393
حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصرہ العزیز 393 ہم جنبش و سکوں میں ترے ساتھ ساتھ ہوں ایسا ملے شعور اطاعت خدا کرے! ہو عرش پر قبول جو سجدہ زمیں پہ ہو ہم اور ہو یہ ذوق عبادت خدا کرے! ممسوح اُس کے عطر رجا سے ہوا ہے تو پہنچے چمن چمن تری شہرت خدا کرے! ارض وطن کو بھی ملے مژدہ بہار کا اب مختصر ہو عرصہ ہجرت خدا کرے! نسکین جاں ملی ہمیں تمکین دیں ملی کیا نعمت نہیں ملی يَسْتَخْلِفَهُمْ