وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 283 of 508

وفا کے قرینے — Page 283

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 283 حضرت خلیفة المسیح الثالث مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری آج پھر یاد آ گیا اک صاحب رُوئے جمیل احمد موعود کے پیارے مبارک کا مثیل ومين ناصر اور فرزند نے پایا نافلہ ربّ محمد سے خطار مصلح موعود کا تھا جو بروز لاجواب شہنشاہ زمین عظیم و آسماں سیدہ نصرت جہاں جس کو اپنی جاں سے بھی بڑھ کر رہا قرآں سے پیار مشرق و مغرب میں کی اس کی اشاعت بے شمار پرچم اسلام جو اُندلس میں پھر کہرا گیا سات صدیوں بعد پھر مسجد وہاں بنوا گیا یورپ و امریکہ کو ہر نیک و بد سمجھا گیا ہسپتال اور مدرسے افریقہ میں کھلوا گیا چاند تھا محمود کا ایسا وہ جس کے نور سے ہو گئے رخشاں کئی اقوام کے ظلمت کدے دل تڑپ اُٹھتے تھے اس کی ہر ادائے ناز پر غیر تھے خیران و ششدر اُس کے ہر انداز پر