وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 215 of 508

وفا کے قرینے — Page 215

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 215 اسی دنیا میں جنت مل گئی ہے مکرم روشن دین تنویر صاحب خلوص دل کی نعمت مل گئی ہے اسی دنیا میں جنت مل گئی جو آباء کی محبت سے بڑی ہے ہے وہی رُوح محبت مل گئی ہے کیا دنیا جب دیں کو مقدم تو دنیا ہے مشقت مل گئی ہے فرشتے اس سے ہوتے ہیں بغل گیر جسے اس در کی قربت مل گئی دی تھی جو نادانی ނ تنویر گنوا ہمیں پھر وہ خلافت مل گئی ہے ہے