وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 199 of 508

وفا کے قرینے — Page 199

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 199 بلبل بستان احمد ، غنچه لب ، شیریں دہن مرحبا صد مرحبا تیری ترنم ریزیاں ہاتھ یہ تیرا نہیں بلکہ مسیحا کا ہے ہاتھ دست عثمان جس طرح دست نبی آخر زماں ختم الانبياء ، و ، دست خدائے ذوالجلال فَوقَ أَيْدِيهِمُ کا دیکھو گھل گیا راز نہاں نافلة لك ، خبر کی تو ہے اک زندہ دلیل تو ہے تصویر ' مبارک‘ بے شبہ و بے گماں تو علوم مشرقی و مغربی کا امتزاج تیرے دم گلشنِ دم بخود ہے تیرے آگے حکمت یونانیاں اسلام میں تازہ بہار گلستان ابرہن پر چھا گیا دورِ خزاں لائے گی آب رنگ تاثیر دعائے نیم شد شب مغربیت کا طلسم اُڑ جائیگا بن کر دھواں دہر میں طوفانِ دہریت کا ہر جا شور ہے چھا گئی ہیں چار جانب جہل کی تاریکیاں گئی یہ دُعا ہے اے خدائے قادر و رب قدیر م دین احمد ہر جگہ ہو کامیاب و کامراں