وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 100 of 508

وفا کے قرینے — Page 100

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 100 جو بلی کی مبارک تقریب حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہر مبارک ہو سب کو خلافت کی جو بلی خلافت کی اور احمدیت کی جو بلی بہار آئی پھر بالغ اسلام میں خدا نے دکھائی شریعت کی جوابی خدا نے مسیحا کو دنیا میں بھیجا منائیں نہ کیوں ہم نبوت کی جو بلی مسلمان پھر بجا ہے مسلمان ہوئے ہوئے ہیں یقت کی جو تکی طریقت قرباں کئے مال و جاں ہم نے احمد ملی ہم کو دور شہادت کی جو بلی منایا ہے جشن آسماں اور زمیں نے نرالی ہے یہ شان و شوکت کی جو بلی مبارک ہو فضل عمر آپ کو خدا کی طرف سے فضیلت کی جو بلی ہوا پرچم اسلام کا کا خوب اونجا ہے دین احمد کی رفعت کی جو بتی یہ