وفا کے قرینے — Page 399
حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصرہ العزیز 399 خلافت سبھی کہتے خلافت اک مقدس سائیاں ہے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبه اب تمنائے جاں ہے نعمت کہاں اس نکتے کو سمجھا غافلوں نے نہ اس یہ منہاج نبوت میں نہاں ہے اور اُمت کے یہی شایانِ شان ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے دلوں میں گرچہ تقویٰ کی قلت مگر خواہاں خلافت کی لڑی و انعام۔چاہے بھر رب ملت الوری کا خلعت یہ مہدی کی صداقت کا نشاں ہے خلافت اک مقدس سائباں ہے خدا نے عہد سارے دیئے دامن ہمارے میں اس طرح ہم کو پرویا تسبیح کے دانے ہیں سارے امام اینا امیر کارواں ہے خلافت مقدس سائیاں ہے