وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 296 of 508

وفا کے قرینے — Page 296

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 296 ناصر دین حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی یاد میں مکرم راجہ نذیر احمد ظفر صاحب ر بوه نور کا جس کے گرد بالا تھا تھا موعود جس کو نصرت جہاں نے پالا تھا باپ کا موعود میں حوالہ تھا جس کا الہام میں ساری دنیا تھی جس کی نظروں میں شرق اور غرب دیکھا بھالا تھا جس کا کسر صلیب کا جلسہ کفر کے دل میں ایک بھالا تھا جس نے صدیوں کے بعد اندلس میں کر دیا دیں کا بول بالا تھا جس نے تقدیر کو دُعاؤں ހނ حق میں ہم عاجزوں کے ڈھالا تھا کتنے کمزور پا تھے ہم میں جن کو اس شخص نے سنبھالا تھا