وفا کے قرینے — Page 137
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 137 ربوہ کے یوم الخلافت کے لئے حضرت قاضی ظہورالدین اکمل صاحب مئی کی ستائیس یوم الخلافت مبشر رسول اسم ہوا اس میں تاسیس یوم الخلافت احمد آیا تو نور خلافت کا مردہ سُنایا مقام اس کے بعد اپنے محمود کا ہے فرزند موعود کا ہے مبشر بشیرے برو مبارک شریفے خدا باد ناصر قائم صدی ایک گذری خلافت ہے المی نعمت رہے ہم میں دائم جو اعمال صالح ہیں ایمان کامل تو ہم سب رہیں گے خلافت میں شامل اسی میں ترقی دنیا و دیں کی ہے کرو قدر سب مل کے ڈریمیں کی دُعا گو ہے اکمل کہ یارب خلافت رہے زندہ پائنده با شان و شوکت