وفا کے قرینے — Page 98
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 98 مبارک زمانہ ہے اُس با خدا کا یہ ہے فضل مولائے ارض و سما کا مبارک جو بیعت میں اُس کی ہیں داخل کہ ہوں گے وہی حضرت حق سے واصل مبارک کہ پچیس سالوں سالوں سے قائم فضل الهی خلافت ہے دائم منائیں گے ہم جوبلی سب خوشی شریک اُس میں ہوں گے جو صدق دلی سے جو موجود ہے مال قرباں کریں گے کہ قدموں میں اس کے یہ سب کچھ دھریں گے فدا جان بھی اپنی کر دیں تو کیا ہے یہی اپنا مقصد یہی مدعا ہے دائم کہ اسلام کا بول بالا ہو وہی سب مقبول و اعلیٰ ہو دائم