وفا کے قرینے — Page 58
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 58 آپ نے دیکھی ہیں آنکھیں پیارے نورالدین کی پائی ہے تعلیم اُن سے دنیا کے آئین کی مرنے والا جانتا تھا علم قرآں کے رموز ان کو ازبر تھے کلام پاک سبحاں کے رموز دل میں کرنے والے گھر وہ خطہ جاناں کے رموز آہ وہ دیں کے اشارات اور ایماں کے رموز اُن کی میراث آگئی ہے آپ کی تقسیم میں وہی سنج نہاں ہے یہ تور دیں بھی آپ ہیں اور نبی بھی آپ ہیں ایسے نازک وقت میں مرد جری بھی آپ ہیں امعی و لوزی و منبتی بھی آپ ہیں آپ ہیں حق کے ولی مرد یخی بھی آپ ہیں آپ ༡་ میں آپ ہیں وہ جن کی آمد کی دُعا کرتے تھے ہم بھیج دے ہاں بھیج دے کی التجا کرتے تھے ہم آپ نے شیرازہ وحدت میں باندھا قوم کو کر دیا اپنی اخوت میں اکٹھا قوم کو آپ نے وحدت سکھائی اور ایکا قوم کو پھر وہی لذت ملی ، تھا جس کا چسکا قوم کو