وفا کے قرینے — Page 57
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 57 خلافت ثانی بیعت ثاقب ی نظم مسدس مولوی محمد نواب خان صاحب ثاقب مالیر کوٹلوی نے جلسہ سالانہ 1914 میں پڑھی اے مسیحا کے خلیفہ پیارے مرزا کے رشید مہدی صاحبقران موعود عیسی کے رشید مہدی والا نشاں کے نام لیوا کے رشید میرے آقا کے رشید اور میرے مولا کے رشید رنگ سلطان تحریر میں ہے اک اعجاز مسیحا آپ کی تقریر میں آپ کے چہرہ سے ہے عجم سعادت آشکار آپ کے رُوئے مبارک سے نجابت آشکار خال و خط سے آپ کے نقش ولایت آشکار تیوروں سے آپ کے نور نبوت آشکار آپ کی آنکھوں کو حق بینی کا آئینہ کہیں سینہ صافی کو زیبا ہے کہ بے کینہ کہیں موجزن ہے آپ کے سینہ میں دریائے علوم آپ کے دل میں نہاں لولوئے لالائے علوم آپ دارائے معافی اور دانائے علوم آپ ہیں عرفانِ حق کے درس فرمائے علوم