وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 474 of 508

وفا کے قرینے — Page 474

حضرت خلیفة المسح الخامس ایدہ اللہ علی بنصر العزيز 474 ابن مریم بھی بلا شک تھے <mark>خلیفہ</mark> <mark>رابع</mark> پوری سب ہوتے حدیثوں کی صداقت دیکھی ایده اب ہمارے ہیں امام حضرت مرزا مسرور ان کے ہاتھوں میں جماعت کی امامت دیکھی بادشاہ آپ ہیں قاضی بھی ہمارے اب تو آپ کے حق میں یہ تحریر بشارت دیکھی اک لڑی میں ہے جماعت کو پرویا پھر سے آپ کے ہاتھ پہ پھر عالمی <mark>بیعت</mark> دیکھی ہم پہ احسان ہے مولا کا خلافت کا قیام اس سے بڑھ کر کوئی خورشید نہ نعمت دیکھی مکرم سراج الحق قریشی صاحب خلافت سے وابستہ ہے دیں کا غلبہ فتوحات کا کارواں ہے خلافت ہمیں جاں سے پیارا ہے مسرور آقا ہمارے لئے جانِ جاں ہے خلافت