وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 438 of 508

وفا کے قرینے — Page 438

حضرت خلیفة اصبح الخامس ایده ال تعالى بنعبد العزيز 438 مقبول و مستجاب ہوا دل کا اضطرار ہم دعا کا اثر دیکھتے رہے ہر لحظه سر پر مدام یورش آفات دہر میں تائید ایزدی کی سپر دیکھتے رہے ان کا خطاب موجب جاں ہوا برسا خدا کا نور جدھر دیکھتے رہے گزری ہے شاد عمر مری انتظار میں ہم راہ ان کی شام و شام و سحر دیکھتے رہے مکرم ظہور احمد ناصر صاحب خلافت کی امامت کا محافظ رب رحماں ہے قبا یہ اس نے اب مسرور احمد کو پہنائی ہے کریں گے ہم اطاعت ان کی ناصراب دل و جاں سے خلافت کی اطاعت میں ہی ساری پارسائی ہے