وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 16 of 508

وفا کے قرینے — Page 16

حضرت خلیفہ المسیح الا ول رضی اللہ عنہ 16 معدن بھیرہ کا وہ لعل گراں ، ڈر میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب معدن بھیرہ کا وہ لعل گراں ، ڈر میں آسماں کے نور سے جس کی چہکتی تھی جبیں اک چنیدہ گھر میں تھا وہ حق نما پیدا ہوا جس کے قول و فعل پر ہے اک جہاں شیدا ہوا وہ گھرانہ اُس علاقے میں تھا مامند چراغ جس کی کو کو دیکھ کر لوگوں کے دل تھے باغ باغ جستجوئے علم میں وہ جا بجا پھرتا رہا ہوئے حکمت ٹوٹنے مثل صبا پھرتا رہا اکتساب علم کی خاطر سفر کرتا رہا دولت حکمت سے دامن دمبدم بھرتا رہا رام پور پہنچا ، کبھی بھوپال ، گا ہے لکھنؤ ہاں حصول علم کی خاطر پھرا وُہ سُو بسو علم کی رو میں جہاں اس کے قدم پڑتے گئے آنیوالوں کے لئے اک کہکشاں جڑتے گئے