وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 380 of 508

وفا کے قرینے — Page 380

حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصرہ العزیز 380 چھٹے ظلمت کے بادل ، چاند نکلا ذرا آ دیکھ رنگ اجلی فضا کا گائیں بھلا ہم کیوں نہ اب ملہار موسم ہے ساون کی گھٹا کا چمن میں زمزموں کا دور ہے پھر گیا موسم اداسی کی فضا کا تری چشمک میں ہے منزل نمائی اثر بانگِ درا کا نوا میں ہے نگہباں کیوں نہ ہو تیرا خدا اب نگہباں تو ہے جب خلق خدا کا آمد نوں طاهـر رفـت ایـن مسـرور بعوض نـــور دیـــگــــر نـــور آمــد حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب خلافت ނ J5 دینے لگا سیدھا پھر روشنی ہم نے پائی دکھائی چلے اچھے نکلتے تو چلتے رہیں گے رہیں گے