وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 375 of 508

وفا کے قرینے — Page 375

حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصرہ العزیز 375 اک محبت کی نظر قدسی یہ مسافر تو تھکن سے چور چور ہے مکرم ثاقب زیروی صاحب قلب گداز و ذہنِ رسا تیرے ساتھ ہے تائید ایزدی کی ضیا تیرے ساتھ ہے سینه ترا امین ہے قرآں کے نور کا روحانیت کا آب بقا تیرے ساتھ ہے جا بانٹ تشنہ کاموں میں دولت قرار کی اپنی جلاء سے شان بڑھا دے بہار کی