وفا کے قرینے — Page 334
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 334 انتخاب خلافت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب بیٹھے تھے ہم بھی عرش کی جانب جگہ کئے نالوں سے غم نوازئی شام و پگاہ کئے حمکین دیں ہوئی ، ہمیں تسکین دل ملی وہ شہریار ، شہر وفا جب بھی آگیا آنسو جو اپنی آنکھ سے ٹیکے گواہ کئے اہلِ وفا نے دیدہ و دل فرش راہ کئے بیکار آپ نے کئی دفتر کئے دو بول اُس کے تھے جو دلوں میں اُتر گئے چلتے ہیں کس کی شمہ پہ ہر اک شے سے بے نیاز ناہید سے فقیر بھی یوں کج کلاہ کئے