وفا کے قرینے — Page 9
حضرت خلیفہ مسیح الاول رضی اللہ عنہ 9 وہ صدق میں ہے ابوبکر فرق میں ہے عمر دلائے یادِ علی ذوالفقار نورالدین جو توڑتی اعدا کو ہے دلائل دلائل سے منا کے چھوڑتی ہے افتخار نورالدین غنا میں جامع قرآں کی شان ہے پیدا خدا کے آگے ہے صرف انکسار نورالدین ہے چشمہ فیض کا جاری برحمت باری بجھائے تشنگیاں آبشار نورالدین مسیح وقت کی خدمت کا یہ نتیجہ ہے کہ خاص و عام کا مرجع ہے دار نورالدین غلام مهدی دوراں فقیر باب قدیر ہوا خلوص سے مدحت نگار نورالدین دُعا قبول ہو یہ خاکسار اکمل کی چمکے مہ نور بار نورالدین