وفا کے قرینے — Page 8
حضرت خلیفہ مسیح الاول رضی اللہ عنہ 8 سید نانورالدین حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب بڑا قدیر ہے پروردگار نورالدین عالم دیار نورالدین بنایا ہے جو کیسے تھے دیکھنا ہو کسی نے صحابہ وہ آکے دیکھ لے لیل و نہار نورالدین انقطاع و تبتل پھر اس زمانہ میں خاص حصه باختیار نورالدین ہر ایک کام میں سنت کا متبع رہنا یہی شعار یہی ہے دیار نورالدین بوقت عصر جو مسجد میں درس ہو تا ہے دکھائی دیتی ہے کیسی بہار نورالدین سپر د امت احمد کی دیدبانی ہوئی جناب حق میں ہے یہ اعتبار نورالدین جو پیشگوئی میں پڑھتے تھے اسمہ احمد رکھتے بعد ازاں انتظار نورالدین وہ خدا کا شکر کہ آخر مُراد بر آئی بنے ہیں فضل سے ہم جاں نثار نورالدین